• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ ہفتے دوسو سے زائد حملوں میں صہیونی فوجی سمیت دو اسرائیلی جہنم واصل

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 16 سالہ محمد ہشام ابو کشک سمیت 4 فلسطینی شہری شہید ہوئے

ہفتہ 26-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گذشتہ ہفتے دوسو سے زائد حملوں میں صہیونی فوجی سمیت دو اسرائیلی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایک ہفتے کے دوران  ہونےو الے حملوں میں دوبم دھماکے، فائرنگ کے 20حملے، رن اوور اور دھماکہ خیز آلات اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنے کے 13 حملے  بھی شامل ہیں۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے گذشتہ ایک ہفتے کےدوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے صہیونی فوج اور غیر قانونی آبادکاروں پر  دوسو سے زائد حملوں کا اعتراف کیا ہے۔

اپنی رپورٹ میں  انھوں نےبتایا کہ ہے کہ  گذشتہ ہفتے  18 سے 24 نومبرکے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی غاصب صہیونی فوج اور صہیونی آباد کاروں کے ساتھ مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں، جس کے دوران ایک آباد کار ہلاک، متعدد فوجی اور آباد کار زخمی جب کہ اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 4 فلسطینی شہری شہید ہوئے۔

مزاحمت کاروں کی 224 کارروائیوں کو شمار کیا، جن میں القدس میں دوہرا بم حملہ، 20 فائرنگ کے حملے، رن اوور حملے اور دھماکہ خیز آلات اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنے کے 13 حملے شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کی طرف سے 66 بارپتھراؤ کی کارروائیاں، 31 آبادکاروں کے حملوں کو پسپا کرنے، 84 محاذ آرائی کے مقامات اور 4 گاڑیوں اور قبضے کے فوجی ساز و سامان کی توڑ پھوڑ کے واقعات بھی شامل ہیں۔

گذشتہ ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کی دہشت گردی سے30 سالہ محمد احمد حرز اللہ ،18 سالہ محمود عبدالجلیل السعدی ،16 سالہ محمد ہشام ابو کشک اور نابلس کے16 سالہ احمد امجد شحادہ شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلشہیدصہیونیفلسطینیفوجی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.