• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر زمینی حملہ، اسرائیل کی تاریخی غلطی ثابت ہوگی: حماس

غزہ پر جارحیت ختم ہونے کے بعد قیدیوں کے انجام کے بارے میں بات کریں گے اس سے قبل قیدیوں کی رہائی پر اب بات نہیں کی جائے گی

اتوار 22-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر زمینی حملہ، اسرائیل کی تاریخی غلطی ثابت ہوگی: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر زمینی حملے کی صورت میں ردعمل ایسا ہوگا جس میں سات اکتوبر کا حملہ بہت معمولی محسوس ہوگا۔

لبنان کے شہر بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے رہنما اسامہ حمدان  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل اور اس کے حمایتوں کو اپنے واضح پیغام میں کہا ہے کہ  اسرائیل نے حماس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے غزہ پر زمینی حملے کی دھمکی دیتے ہوئے سرحدوں پر اپنی افواج کو متحرک کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ غزہ پر صیہونی افواج کا زمینی حملہ اسرائیل کی تاریخ کی سنگین غلطی ہوگا ، ردعمل میں ہم صیہونی ریاست کا وہ حال کریں گے کہ ساتھ اکتوبر کا حملہ معمولی محصوس ہوگا۔

حماس کے رہنما حمدان نے انکشاف کیا کہ کئی بین الاقوامی جماعتوں نے حماس کے ساتھ غیر ملکی قیدیوں کے بارے میں بات کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ پر صیہونی ریاست کی وحشیانہ بمباری ختم ہونے کی صورت میں ہم اسرائیلی فوج کے قیدیوں کے انجام کے بارے میں بات کریں گے اس سے قبل قیدیوں کی رہائی پر اب بات نہیں کی جائے گی۔ جب مناسب حالات ہوں گے تو ہم سویلین قیدیوں کی رہائی کے معاملے کا مطالعہ کریں گے۔

Tags: اسامہ حمداناسرائیلیبیروتحماسصیہونیغزہفلسطینیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.