• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گولان کی پہاڑیوں پر صہیونی فوجی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے، روس

جمعہ 25-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
گولان کی پہاڑیوں پر صہیونی فوجی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے، روس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یو این میں روسی مستقل رکنی مشن کے مطابق یہ منصوبہ 1949 کے جنیوا کنونشن کی شقوں سے متصادم ہےجس کے بعد  گولان کی پہاڑیوں کا علاقہ جو شام کا حصہ ہے اس پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اقوام متحدہ میں روس کے مستقل رکنی مشن کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر واضح پیغام میں قابض ریاست اسرائیل کو مقبوضہ علاقےگولان کی پہاڑیوں پر خودمختاری سے متعلق آبادکاری کی سرگرمیوں کو بڑھانے کے اعلان  کو شدید تنقید کا نشانا بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ روس  تل ابیب کے ان منصوبوں کو تسلیم نہیں کرتا۔

ٹوئٹ  میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ منصوبہ 1949 کے جنیوا کنونشن کی شقوں سے متصادم ہےجس کے بعد  گولان کی پہاڑیوں کا علاقہ جو شام کا حصہ ہے اس پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے گذشتہ سال کے آخر میں گولان کی پہاڑیوں کے اس علاقے میں صہیونی  بستیوں کی تعداد کو دوگنا کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا تھا،اس سے قبل عالمی برادری کی مخالفت کے باوجود  اسرائیل نے 1967 میں شام کے علاقے گولان کی پہاڑیوں پرقبضہ کرکے 1981 میں تمام علاقے کو غیر قانونی طور پر صہیونی  بستیوں کے ساتھ جوڑ لیاتھا۔

Tags: اقوام متحدہتل ابیبٹوئٹرجنیوا کنونشنروسصہیونی فوجی قبضہگولان کی پہاڑیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.