• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ سے داغا گیا راکٹ مار گرانے کا صہیونی دعویٰ  

منگل 19-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ سے داغا گیا راکٹ مار گرانے کا صہیونی دعویٰ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق گذشتہ سات ماہ میں یہ غزہ سے جنوبی اسرائیل کی جانب پہلا راکٹ حملہ قرار دیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کےعبرانی خبر رساں ادارے کے مطابق صہیونی ریاستی گردی کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں اور القدس  میں مسجد اقصیٰ  پر قابض فوج کے حملوں کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی سے داغے گئے ایک راکٹ کو اسرائیل کے جدید فضائی دفائی نظام آئرن ڈوم کے ذریعے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

دفاعی نظام نے مارگرایا ہے اور مزید کہا ہے کہ یہ گذشتہ سات ماہ میں غزہ سے جنوبی اسرائیل کی جانب پہلا راکٹ حملہ تھا۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل اسرائیلی فوج نے جنوبی اسرائیل میں واقع علاقوں کیسوفیم اورعین ہاشلوشا میں راکٹ حملے سے خبردار کرنے کے لیے سائرن بجائے تھےتاہم یہ گذشتہ سات ماہ میں غزہ سے جنوبی اسرائیل کی جانب پہلا راکٹ حملہ قرار دیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی جانب سے یہ راکٹ حملہ ایک بار پھر ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب مسجداقصیٰ کے احاطے میں جھڑپوں کے بعد فلسطینی،اسرائیل کشیدگی میں اضافہ ہوا ہےاوراقصیٰ مسجد کے احاطے میں جمعہ کی صبح قابض فوج نے 170 سے زیادہ فلسطینیوں کو زخمی کیا اور مسجد کے صحنوں سے انہیں بے دخل کردیا۔

Tags: آئرن ڈوماسرائیلی فوجاقصیٰ مسجدصہیونی ریاستی گردیغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.