• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صہیونی حملوں میں ایک برس کے دوران 60 خواتین شہید، رپورٹ

بدھ 09-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی حملوں میں ایک برس کے دوران 60 خواتین شہید، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ میں بتایاہے کہ قابض فوج کی جانب سے 4 خواتین توپ خانے کے گولوں کی زد میں آکر شہید ہوئیں جبکہ 56 راکٹ حملوں میں شہید ہوئیں۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق میزان سینٹر فار ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہاگیا  ہے کہ گذشتہ برس 8 مارچ 2021 ء سےلے کر اب تک 8 مارچ 2022 ءمیں فلسطین کے محصور علاقے  غزہ کی پٹی میں صہیونی فوجی بربریت کے ہاتھوں 22 لڑکیوں سمیت 60 فلسطینی خواتین کو مختلف حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں شہید کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض فوج کی جانب سے 4 خواتین توپ خانے کے گولوں کی زد میں آکر شہید ہوئیں جبکہ 56 راکٹ حملوں میں شہید کی گئیں اس کے علاوہ ان خواتین  کی تعداد 645 بتائی جاتی ہے جومختلف حالات میں زخمی ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق ایک سال کے اندر صہیونی جارحیت کے باعث  بیوہ ہونے والی خواتین کی تعداد 99 تک پہنچ گئی ہے اور متعدد خواتین کی ملکیتی 211,033 مربع میٹر زرعی اراضی کو بھی اجاڑاگیا۔

رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے غزہ کی پٹی سے باہر ہزاروں مریضوں کو علاج کی سہولت سے محروم رکھا ،جس کے باعثانسانی حقوق کا ادارہ  میزان سینٹر بھی 70 سے زائد خواتین اور 235 بیمار بچوں کی مدد کرنے میں ناکام رہا۔

Tags: اسرائیلی راکٹ حملےصہیونی حملےصہیونی فوجی بربریتغزہفلسطینفلسطینی خواتین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.