• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صہیونی فوج کا فلسطینی گھروں، زمینوں اور ماہی گیروں پر حملہ

پیر 18-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی فوج کا فلسطینی گھروں، زمینوں اور ماہی گیروں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے مشرقی اور شمالی علاقے میں فلسطینی چرواہوں پر براہ راست گولیاں برسائیں اور انہیں طاقت کے زور پر وہاں سےجانے پر مجبور کردیا۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی فوج اور نیوی اہلکاروں نے گذشتہ روز شام کے وقت جنوبی حصے رفح اور خان یونس میں فلسطینیوں کے گھروں، زمینوں اور ماہی گیری کی کشتیوں پر حملہ کیا۔

میڈیا ذرائع نے بتایا کہ صہیونی  بحریہ کے بحری جہازوں نے رفح میں فلسطینی ماہی گیری کی کشتیوں پر بہت سے لائیو راؤنڈز، گیس بموں اور شعلوں سے فائرنگ کی جس سے4 فلسطینی زخمی حالت میں  وہ وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو گئے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ قابض  فوج نے فوجی ٹاورز میں سرحدی  باڑ کے پار، خان یونس کے شمال مشرق میں واقع القرارہ قصبے کے مشرقی حصوں کے ساتھ ساتھ گھروں اور زمینوں پر بہت سا بارودی مواد استعمال کیا اور آنسو گیس کے شیل داغےجبکہ مشرقی اور شمالی علاقے میں فلسطینی چرواہوں پر براہ راست گولیاں برسائیں اور انہیں طاقت کے زور پر وہاں سےجانے پر مجبور کردیا۔

علاوہ ازیں صبح کے وقت بھی صہیونی بحریہ کے جہازوں نے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں ساحل کے قریب فلسطینی ماہی گیری کی کشتیوں پر متعدد براہ راست گولیاں برسائیں جس سے ان کی کشتیاں تباہ ہو گئیںتاہم جانیہ نقصان نہیں ہوا ،اس کے ساتھ ساتھ مزید  دو علاقوں اور ساحلی پٹی پر غزہ کی وسطی حصے کو نشانہ بناتے ہوئےصہیونی بحریہ نے  میزائل داغے۔

Tags: خان یونسرفحصہیونی فوجغزہماہی گیریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.