• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 غزہ میں شدید سردی:  بجلی کی سہولیات نہ ہونے پر شیر خوارفلسطینی بچہ جاں بحق

جمعرات 27-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
 غزہ میں شدید سردی:  بجلی کی سہولیات نہ ہونے پر شیر خوارفلسطینی بچہ جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ مراد البیوک نامی اس بچے کو غزہ کے الناصر ہسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد تصدیق کی ہے کہ بچے کی موت شدید سردی کے باعث حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی جو ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہےجس سے مقابلہ کر نے کےلیےاس وقت بجلی کی شدید قلت کے باعث فلسطینی باشندوں کے پاس اس سردی سے بچاؤ کیلیے سہولیات  کے  ناکافی  ہونے کےنتیجے میں 1 ماہ  قبل پیدا ہونے والا فلسطینی بچہ دم توڑ گیا۔

 ذرائع نے بتایا کہ مراد البیوک نامی اس بچے کو غزہ کے الناصر ہسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد تصدیق کی ہے کہ بچے کی موت شدید سردی کے باعث حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے۔

فلسطینی بچے کے والدین انتہائی غریب ہیں اور صہیونی فوجی جارحیت  کا نشانہ بننے والے  تباہ شدہ مکان میں رہ رہے تھےجس کے  انتہائی ٹھنڈے کمرے میں رہنے پر مجبور والدین  کے ساتھ یہ بچہ جس کے جسم پرسردی سے پڑنے والے  نیلے دھبےواضح ہیں اور بتاتے ہیں کہ  بچہ سردی سے جاں بحق ہوا۔

واضح رہے کہ غزہ میں ان دنوں مئی 2021میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں 13000عمارتیں تباہ کر دی تھیں جس سے گھروں سے محروم فلسطینی شہری شدید بارشوں اور سردی کے باعث مزید  مشکلات کا شکار ہو کر عالمی اداروں کی توجہ کے منتظر ہیں۔

Tags: شدید سردیشیر خوار بچہصہیونیئزمغزہفلسطینی بچہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.