• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں صہیونی  فوجی تباہ کاریوں کا نشانہ بننے والا کتب خانہ دوبارہ کھل گیا

جمعہ 18-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صہیونی  فوجی تباہ کاریوں کا نشانہ بننے والا کتب خانہ دوبارہ کھل گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یہ کتب خانہ 2000ء سے شہر کی تین بڑی جامعات کے طلباء اور اساتذہ کیساتھ ساتھ کتابوں کے شائقین کی توجہ کا بھی مرکز تھا اوریہاں وہ قیمتی کتابوں کا خزانہ تھا جو شہر کی لائبریریوں میں میسر نہ ہوتیں ،اس خاصیت نے اس سٹور کو اپنی نوع میں ممتاز رکھا۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی جانب سے گذشتہ برس ماہ مئی میں وحشیانہ بمباری سے سینکڑوں شہادتیں اور املاک کی بدترین تباہی میں ہر شئے بر باد ہوگئ جس میں تباہ ہونے والے ایک مشہور کتب خانے مکتبہ منصور کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے جس کے باعث کتب خانے کے مالک سمیر منصور سمیت ان کے بہی خواہوں کی بڑی تعداد فرط جذبات سے مغلوب ہو کر خوشیاں منا رہی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی میں بمباری کی تباہ کاریوں میں اس  ایک لاکھ سے زائد کتابوں کےزخیرے کو جو خاک اور راکھ کا ڈھیر بن گیا تھا دوبارہ بحال کیا گیا ہےیہ کتب خانہ 2000ء سے شہر کی تین بڑی جامعات کے طلباء اور اساتذہ کیساتھ ساتھ کتابوں کے شائقین کی توجہ کا بھی مرکز تھا اوریہاں وہ قیمتی کتابوں کا خزانہ تھا جو شہر کی لائبریریوں میں میسر نہ ہوتیں ،اس خاصیت نے اس سٹور کو اپنی نوع میں ممتاز رکھا۔

غزہ کی پٹی جہاں  2007ء سے اسلامی تحریک مزاحمت حماس  نے اپنا کنٹرول سنبھالا ہے اور حماس کی حمایت کی پاداش میں اسرائیل نے اس ساحلی شہر کو سخت محاصرےمیں  لے کر پوری سے اس کا رابطہ منطقع کر دیا ہے اور یہاں کے شہری غربت کی لکری سے بھی نیچے زندگی گزار رہے ہیں تاہم حالات کا مقابلہ جاری ہے اور سمیر منصور جیسے افراد اپنےکتب خانوں اوردیگر نایاب  اشیاء سے غزہ کو خالی ہونے سے بچانے کی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمغزہکتب خانہمحاصرہمقبوضہ فلسطینمکتبہ منصور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.