• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں پرصہیونی بحریہ کے حملےجاری

منگل 26-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں پرصہیونی بحریہ کے حملےجاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی اہلکاروں نے جنوبی حصے میں ماہی گیروں پر فائرنگ  کی  اورتوپوں سے آگ کے گولےبرسائے جس سے کشتیوں میں سوار فلسطینیوں نے سمندر میں کود کر جانیں بچائیں۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے اسرائیلی فوج کے گھیراؤ  کے نتیجے میں محصور علاقہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز بھی غاصب صہیونی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو اس وقت  کونشانہ بنایا جب وہ اسرائیل کی مقرر کردہ حدود میں مچھلیوں کا شکار  کر رہے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ صہیونی بحریہ کے بحری جہازوں نے رفح میں فلسطینی ماہی گیری کی کشتیوں پر بہت سے لائیو راؤنڈز، گیس بموں اور شعلوں سے فائرنگ کی جس سے4 فلسطینی زخمی حالت میں  وہ وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو گئے۔

عینی شاہدین کی جانب سے بھی وضاحت کی گئی ہے کہ رفح  کی سمندری حدود کے اندر قابض صہیونی بحریہ کے اہلکاروں نے جنوبی حصے میں ماہی گیروں پر فائرنگ کی اورتوپوں سےآگ کے گولے برسائے  جس سے فلسطینیوں نے سمندر میں کود کر جانیں بچائیں اور چند  افراد زخمی ہوئے  تاہم 3 کشتیاں مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آکر تباہ ہوگئیں۔

Tags: رفحصہیونی بحریہصہیونیئزمغزہفلسطینی ماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.