• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ سے صہیونی کالونی پر راکٹ حملہ

جمعرات 21-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ سے صہیونی کالونی پر راکٹ حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کے مطابق  "اشکول”نامی  کمیونٹی کے علاقے  میں سائرن بجنا شروع ہوئے جس کے بعد اسرائیلی فضائی دفائی نظام نے غزہ سے آنے والے میزائل کو روکا اور بدلے میں صیہونی جنگی طیاروں نےغزہ میں ایک مزاحمتی مقام پر بمباری کی۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی سے ایک بار پھر راکٹ داغے جانے کا دعویٰ کیا ہے اورحملے کے نتیجے میں صہیونی بستی سدیروت میں ایک اپارٹمنٹ کو راکٹ کے شیل  سے نقصان پہنچا ہے جس کے باعث علاقے میں خو ف و ہراس پھیل گیا اور لوگ محفوظ مقام منتقل ہو نے لگے۔

صہیونی فوجی کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع "اشکول” کمیونٹی کے علاقے "کیسوفیم، دی تھرڈ آئی” میں سائرن بجنا شروع ہوئے  جس کے بعداسرائیلی فضائی دفائی نظام  آئرن ڈوم کی مدد سے غزہ سے آنے والے میزائل کو روکاگیا اور بدلے میں صیہونی جنگی طیاروں نے خان یونس کے مغرب میں ایک مزاحمتی مقام پر بمباری کی، اس دوران دونون جانب سے کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ سے مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے کسی بھی فریق نے راکٹ  فائر کرنے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہےتاہم یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب5 روز قبل القدس میں صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ سمیت  پورے مغربی کنارے میں مختلف مقامات پر فلسطینی شہریوں پر حملے شروع کررکھے ہیں اورمتعدد افراد کو بغیر کسی جرم کے حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہےجس کی وجہ سے ماحول میں کسی بھی وقت حالات کی کشیدگی میں اضافے کا اندیشہ ہے۔

Tags: اسرائیلی فضائی دفائی نظامصہیونی بستی سدیروتصہیونی کالونیغزہفلسطینی مزاحمتی تنظیمیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.