• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: قابض فوج کا فلسطینی گھروں پر مشین گنوں سے حملہ

جمعہ 03-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: قابض فوج کا فلسطینی گھروں پر مشین گنوں سے حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فورسز نے بھاری مقدار میں آ نسو گیس کی شیلنگ کی، ان شدید حملوں سے غزہ کے شہریوں نے گھروں میں موجود بیمار، بزرگ اور بچوں کو دم گھٹنے سے بچانے کیلیے فوری احتیاطی تدابیر کے ذریعےانکی جانیں بچائیں۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے سرحدی حصے بیت حانون کے قریب واقع  فلسطینی رہائشیوں کے مکانات پر مشین گنوں کے ذریعے حملہ کیا گیا اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ سے شہریوں کو خوفزدہ کرنےکی کوشش کی۔

ذرائع نے بتایا کہ غاصب صہیونی فوجیوں نے شمالی غزہ کی پٹی میں مشرقی علاقے "النعایمہ” میں غزہ میں مزاحمتی جماعت حماس کو الرٹ کر نے اور اشتعال انگیزی پھیلانے کے لیے فلسطینیوں کے گھروں پر گولیاں برسائیں جس سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے تاہم آنسو گیس کی شیلنگ کے شدید  حملوں سے  گھروں میں موجود افراد  اور بچوں کو دم گھٹنے سے بچانے کیلیے احتیاطی تدابیر سے کام لیا گیا۔

واضح  رہے کہ قابض فوج فلسطینیوں کو مسائل میں گرفتار کر نے کے لیے اس طرح کے دہشت گردانہ اقدامات  کرتی رہتی ہے جس کے نتیجےمیں اکثر بے گناہ فلسطینیو ں کی جانوں کا نقصان بھی ہو جاتا ہے۔

Tags: آنسو گیس کی شیلنگاسرائیل کامشین گنوں سے حملہالنعایمہبیت حانونشمالی غزہ کی پٹیغزہقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.