• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران زخمی فلسطینی ایک سال بعد چل بسا

جمعہ 03-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران زخمی فلسطینی ایک سال بعد چل بسا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں صہیونی بموں کی یلغار اور گولیوں کا نشانہ بننے والازیرعلاج نوجوان دوبارہ زندگی کی طرف لوٹنے کی کوشش میں ٹھیک ایک سال بعد  بالآخر موت سے زندگی کی جنگ ہار گیا۔

غزہ میں طبی ذرائع کے مطابق مئی 2021ء میں غزہ کی پٹی پرقابض صہیونی فوج کی بدترین جارحیت کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں زمین بو س ہوئیں اور متعددافراد شہید جبکہ ہزاروں فلسطینی  شدید زخمی حالت میں ہسپتالوں میں منتقل کیے گئے جن ایک 41 سالہ فلسطینی علاقے دیر بلاح کا رہائشی شہری یاسر المصری بھی رفح بارڈر کے ذریعے مصر کے ہسپتال میں زیر علاج تھا تاہم ایک سال قبل صہیونی بموں کی یلغاراور گولیوں کا نشانہ بننے والا یہ غزہ کا شہری دوبارہ زندگی کی طرف لوٹنے کی کوشش میں ٹھیک ایک سال بعد بالآخر موت سے زندگی کی جنگ ہار گیا۔

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فلسطینی سفارت خانے کے مطابق المصری کا جسد خاکی مصر سے رفح بارڈر کے ذریعے غزہ کی پٹی منتقل کی جائے گی۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مئی 2021ء کو شدید بمباری کی گئی تھی  اور بہت بڑے پیمانے پراسرائیلی جنگی طیاروں نے تباہی پھیلائی تھی جس کے 15 سالوں سے صہیونی  ناکہ بندی کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی شدید بحران کا شکار  ہو گئی ہےجس کے نتیجے میں 240 افراد شہید اور 1968 فلسطینی زخمی ہوئے تھے۔

Tags: دیر بلاحرفح کراسنگزخمی فلسطینیغزہفلسطینی سفارت خانہقاہرہمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.