• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاری

ہفتہ 04-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی ذرائع کے تصدیقی بیان کے مطابق صہیونی اہلکاروں نے غزہ میں تین نہتے شہریوں کو وحشیانہ تشدد کیا اوران پر سرحدی باڑ عبور کرنے کا بے بنیاد الزام عائد کرکے کے دوران گرفتار کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں قابض صہیونی فوج  نے 3 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کر کے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اسلحہ بردار فلسطینی تھےجو سرحد عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے تاہم قابض فوج نے تلاشی کے دوران2 بم اور 1 چاقو برآمد کر کے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطینی ذرائع کی جانب سے ایک  تصدیقی بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق صہیونی اہلکاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس کے مشرق میں سرحدی حصے سے تین نہتے شہریوں کو وحشیانہ تشدد  کے دوران گرفتار  کیا ہے اور ان پر سرحدی باڑ عبور کر نے کا بے بنیاد الزام عائد کیا ہے۔

یاد رہے کہ صہیونی ریاست اسرائیل میں قابض فوج کا فلسطینی باشندوں پر تلاشی کے بہانے روک کربلا جواز تشدد کر نایا ان پر اسلحے کی موجودگی کا الزام لگاکرنامعلوم مقامات پر تفتیش کے لیے منتقل کرنا روزمرہ  کے عام واقعات میں سے ہے جہاں فلسطینی نوجوانوں کو تفتیش کے نام پر غیر انسانی سزائیں دی جاتی ہیں۔

Tags: خان یونسغزہفلسطینیوں کی گرفتاریقابض صہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.