• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں قدیم تاریخی مجسمے کی دریافت

بدھ 27-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں قدیم تاریخی مجسمے کی دریافت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مجسمے کے حوالے سے تاریخی معلومات  جو منظر عام پر آئی ہیں اس کے مطابق کنعان ایک قدیم علاقےکا نام ہے جس پر اس وقت اسرائیلی مقبوضہ  فلسطین اور اردن  کے علاقے آباد ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقےغزہ میں خان یونس کےمقام سے  ایک کسان کو  دوہزار پانچ سو قبل مسیح کاقدیم کنعانی تاریخ کا مجسمہ ملا ہےجو اپنی ساخت کے لحاظ سے دیوی دیوتاؤں  کے پوجنے والوں سے مناسبت رکھتا ہے۔

مجسمے کے حوالے سے تاریخی معلومات  جو منظر عام پر آئی ہیں اس کے مطابق کنعان ایک قدیم علاقےکا نام ہے جس پر اس وقت اسرائیلی مقبوضہ  فلسطین اوراردن  کے علاقے آباد ہیں۔

اس علاقے پر بسنے والے لوگ سامی النسل سے تعلق رکھتے تھےجو ملک شام کی قدیم تہذیبوں کے ساتھ ساتھ قائم تھی مگر ایک الگ حیثیت رکھتی تھی۔ اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے، بعد میں حمورابی نے بابل کی سلطنت کی توسیع میں ان کے علاقے کو فتح کر لیاگیا تھا۔

Tags: اردنخان یونسسامی النسلغزہقدیم تاریخی مجسمہکنعانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.