• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: غزہ میں شدید گرمیوں میں روزانہ 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

جمعرات 04-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: غزہ میں شدید گرمیوں میں روزانہ 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں قطرکی امداد سے چلنے والے پاور پلانٹ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کےباعث مقامی کمپنی کو تقریباً 30 لاکھ ڈالر کی مزید کمی کا سامنا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصو علاقے غزہ کی پٹی میں مقامی پاور پلانٹ ضرورت کی 500 میگاواٹ بجلی کے بجائے صرف 60 میگاواٹ بجلی فراہم کر نے کے قابل ہے جس کے باعث غزہ کے شہریوں کیلیےبجلی کی بندش نے مزید بدترحالات پیدا کر دیے ہیں اورشہری  روزانہ 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔

غزہ کی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے عہدیدار نے ماہ اپریل میں کہا تھا کہ معتدل موسم میں غزہ میں یومیہ 20 گھنٹے تک بجلی کی فراہمی کی جاسکے گی تاہم زیادہ درجہ حرارت اورایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے آگے بجلی کی سپلائی متاثر ہوگی جوگرمیوں کے موسم میں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ غزہ کی پٹی میں قطربجلی کے پاور پلانٹ کومتحرک رکھنے کے لیےایک خطیر رقم1 کروڑ ڈالر کی مد میں ایندھن کے حصول کیلیے وقف کر تا ہے جس کے نتیجے میں اسرائیل غزہ کو بجلی فراہم کرتا ہے تاہم ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث مقامی کمپنی کو تقریباً 30 لاکھ ڈالر کی کمی کا سامنا پھر بھی ہے جس کے باعث غزہ میں روزانہ کی بنیا دپر 10  گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ معمول بن چکی ہے۔

Tags: صہیونیئزمغزہغزہ پاور پلانٹقطرلوڈ شیڈنگمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.