• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں کینسر کے مریض فلسطینی قیدی کے ساتھ اظہار یکجہتی

بدھ 26-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں کینسر کے مریض فلسطینی قیدی کے ساتھ اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مظاہرے میں غزہ کے شہریوں نے ہاتھوں میں ابوحمید کی تصویریں اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا، "ہمارے نظربند ایک شعلے کی مانند ہیں جو ہمیشہ بھڑکتے ہیں،” اور”ہمارے بہادر قیدیوں کی آزادی،” کے مطالبات درج تھے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں سینکڑوں افراد نے اسرائیلی جیلوں میں کینسر میں مبتلا فلسطینی اسیر  ناصر ابوحمید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیےمظاہرے کا انعقاد کیا گیاجس میں مظاہرین نے صہیونی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث صحت  کی انتہائی خراب صورت حال سے دوچارفلسطینی قیدی کی تشویشناک حالت کے پیش نظر عالمی اداروں سےابو حمید کی صہیونی  جیل سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

 مظاہرے میں غزہ کے شہریوں نے ہاتھوں میں ابوحمید کی تصویریں اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا، "ہمارے نظربند ایک شعلے کی مانند ہیں جو ہمیشہ بھڑکتے ہیں،” اور”ہمارے بہادر قیدیوں کی آزادی،” کے مطالبات درج تھے۔

واضح رہے کہ صہیونی  جیل میں قید فلسطینی ایک جانب کینسر   جیسی بیماری  سے لڑ رہا ہے جبکہ دوسری جانب جیل انتظامیہ کی غفلت کے باعث ابو حمید تین ہفتے قبل پھیپھڑوں میں شدید سوزش کا شکار ہونے کے بعدنمونیا کی وجہ سے  کومے میں جا چکے ہیں  اور تاحال تشویش ناک صورت حال سے دوچار ہیں۔

Tags: اظہار یکجہتیصہیونیئزمغزہفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیلکینسرناصر ابوحمید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.