• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں 2سو سے زائد قرآن حافظ  یونیورسٹی طلبہ کیلیے اعزازی تقریب

جمعرات 21-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں 2سو سے زائد قرآن حافظ  یونیورسٹی طلبہ کیلیے اعزازی تقریب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تقریب میں طلبہ کے اہل خانہ، پروفیسروں اور ساتھی طلبہ نے بھرپور شرکت کی اورانہیں مبارک باد پیش کی ساتھ ہیطلبہ و طالبات کیلیے دنیا و آخرت میں کامیابی کی خصوصی دعائیں کیں۔ 

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے معاشی جبری پابندیوں کا شکار فلسطینی علاقہ غزہ کی پٹی میں اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام  220طلبہ و طالبات  کے قرآن کریم کو حفظ کر نے کی سعادت حاصل کر نے پر اعزازی تقریب منعقد کی جس میں یونیورسٹی کے شعبہ طب سے تعلق رکھنے والےان  220طلبہ و طالبات کی اس کارکردگی کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔

غزہ کے ان طالب علموں نے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ  قرآن کریم حفظ کرنے کا غیر معمولی کارنامہ سر انجام دیاجس  کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغازقرآن کریم کی تلاوت سے کیا گیا جبکہ تقریب میں طلبہ کے اہل خانہ، پروفیسروں اور ساتھی طلبہ نے بھرپور شرکت کی اورطالب علموں کو مبارک باد پیش کی ساتھ ہی  قرآن حفظ کرنے والے ان طلبہ و طالبات کیلیے دنیا و آخرت میں کامیابی کی خصوصی دعائیں بھی کیں۔

Tags: اسلامی یونیورسٹیغزہفلسطینی طلبہقابض ریاست اسرائیلقرآن حافظ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.