• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 غزہ کے محصور شہریوں کیلیے قطر کی نئی امدادی اقساط جاری

منگل 22-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 غزہ کے محصور شہریوں کیلیے قطر کی نئی امدادی اقساط جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے بدحال شہریوں کی معاشی امداد کےحوالے سے قطری سفیر محمد العمادی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے  کہ ان کا ملک غزہ کے محصورین کی مالی مدد جاری رکھے گا۔

ذرائع  کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین کے محصورعلاقے غزہ کےمفلوک الحال رہائشی فلسطینی خاندانوں کیلیے قطر کی جانب سےفی گھرانہ ایک سو ڈالر کی نئی اقساط نقد رقم کی صورت جاری کردی گئی  جو2روز تک بنکوں اور ڈاک خانے کے ذریعے شہریوں تک پہنچائی جائے گی۔

غزہ کے بد حال شہریوں کی معاشی امداد کےحوالے سے قطری سفیر محمد العمادی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ کے محصورین کی مالی مدد جاری رکھے گااور دوحا کی طرف سے غزہ کی پٹی کے محصورین کی مالی مدد کا مقصد غزہ کے عوام کی بہبود اور مالی بحران کو مزید بڑھنے سے روکنا ہے۔

خلیجی ریاست قطر نے غزہ میں گذشتہ ماہ مئی میں صہیونی جارحیت کی روک تھام اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات  کی تلافی کیلیے اقوام متحدہ اور مصرکی کوششوں سے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے معاشی استحکام کے لیے امداد کی فراہمی کا اعلان کیا تھاجس کے لیے چھ کروڑ ڈالر مختص کیے تھے جنہیں غزہ کے مستحق شہریوں تک بینکوں  کے ذریعے سے پہنچانے کاکام جاری ہے۔

Tags: اقوام متحدہدوحاڈاک خانےغزہقطرقطری سفیرمحمد العمادیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.