• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: کینسرکا مریض فلسطینی بچہ طبی سہولیات کے فقدان  کے باعث چل بسا

بدھ 09-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: کینسرکا مریض فلسطینی بچہ طبی سہولیات کے فقدان  کے باعث چل بسا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کا رہائیشی  یہ فلسطینی بچہ ایک عرصے سےکینسر کے مرض میں مبتلا تھا تاہم والدین کی جانب سے حتی الامکان کوششوں کے باوجود مالی مشکلات نے لوئی کی زندگی کا سفر مزید جاری نہ رکھنے دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں لوئی الطویل نامی کینسر جیسے مہلک مرض میں مبتلا15 سالہ فلسطینی بچہ ناکافی طبی سہولیات کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔

کینسر جیسے مرض جس کا عالمی سطح پراب علاج ممکن ہے تاہم یہ فلسطینی بچہ گذشتہ ماہ غزہ سے علاج کیلیے مقبوضہ بیت المقدس کے المطلہ ہسپتال سے واپس کر دیا گیا تھا کیونکہ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے وہ سہولیات جو اس مریض کے علاج  کیلیے میسر ہونی چاہیے وہاں بھی دستیاب نہ تھیں۔

لوئی الطویل ایک عرصے سے اس مرض میں مبتلاتھا تاہم والدین کی جانب سے حتی الامکان کوششوں کے باوجود مالی مشکلات نے لوئی کی زندگی کا سفر مزید جاری نہ رکھنے دیا۔

Tags: المطلہ ہسپتالغزہکینسرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.