• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب صہیونی ریاست اب خاتمے کے قریب ہے، حسن نصر اللہ

جمعرات 17-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غاصب صہیونی ریاست اب خاتمے کے قریب ہے، حسن نصر اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حسن نصر اللہ نے کہا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ اسرائیلی ریاست منتشر ہو رہی اور بکھر کر زوال کی طرف گامزن ہےجس کی خود اسرائیلیوں نے تصدیق کی ہے کہ انہیں 3 خطرات کا سامنا ہے جن میں سماجی بحران اور اس کے سماجی دھارے کا بکھرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اپنے جاری بیان میں مقبوضہ فلسطین میں  عوام کو قابض اسرائیلی دشمن کے مقابلے میں ثابت قدم رہنے کاپیغام دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے سامنے آزادی کا وسیع افق موجود ہے اور وہ وقت جلد آنے والا ہے کہ جب فلسطین آزاد ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ مزاحمت فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے، اسرائیلی دشمن شکست کھا چکا ہے اور اسے مزاحمت کے سامنے پسپائی کا سامنا ہےجبکہ مزاحمت تمام تر سازشوں اور دباؤ کے باوجود اپنے عہد پر قائم ہے۔

حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے والے ممالک کی طرف سے اسرائیل کو رقم کی فراہمی اسرائیل کے خطے میں توسیع پسندانہ منصوبوں کو پورا کرنے میں دشمن ملک کی مدد کرنے کے مترادف ہے۔

حسن نصر اللہ نے مزید کہا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ اسرائیلی ریاست منتشر ہو رہی اور بکھر کر زوال کی طرف گامزن ہےجس کی خود اسرائیلیوں نے تصدیق کی ہے کہ انہیں 3 خطرات کا سامنا ہے جن میں سماجی بحران اور اس کے سماجی دھارے کا بکھرنا ہے۔

Tags: حزب اللہحسن نصر اللہغاصب صہیونی ریاستفلسطینی عواملبنانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.