• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب فوج کے چھاپے, متعدد فلسطینی اغواء

چھاپہ مارمہم کے دوران 24 فلسطینی شہریوں کو اغواء کیا،  ان میں سے کسی پر بھی پر کوئی مقدمہ درج نہیں تھا

بدھ 17-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غاصب فوج کے چھاپے, متعدد فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گھروں سے اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقاما ت پر منتقل کردیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غاصب فورسز نے رات گئے اور علی الصبح مغربی کنارے اور بیت المقدس میں چھاپہ مارمہم کے دوران 24 فلسطینی شہریوں کو اغواء کیا،  ان میں سے کی بھی فلسطینی پر کوئی مقدمہ درج نہیں تھا ، قابض فوج نے رام اللہ کے مغرب میں دیر ابو مشعل گاؤں میں گھروں پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار کی اس دوران 9 فلسطینیوں کے اغواء کی اطلاعات ملی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی فوج نے فلسطینی انجینئر عمر محمد کو گھر سے اغواء کرلیا

بیت لحم میں، فوج نے بیت فجار قصبے اور الدہیشہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا اور سات نوجوانوں کو ان کے گھروں سے اغوا ء کرلیاگیا ۔نابلس میں، عسیرہ الشمالیہ قصبے میں گھروں پر چھاپوں کے دوران میں  ایک نوجوان کو قید کر لیا گیا۔جنین میں، دو شہریوں کو فوجیوں نے سیلہ الظہر ٹاؤن اور زبوبا گاؤں سے اغوا کیا تھا۔بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس فورسز نے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر کم از کم چار شہریوں کو اغوا کر لیا۔

Tags: اسرائیلی فوجبیت المقدسصہیونی فوجعلی الصبحمغربی کنارےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.