• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں پرانی فلسطینی تعمیرات کی طرز پر یہودی کالونی تعمیر

ہفتہ 11-05-2019
in فلسطین
0
غرب اردن میں پرانی فلسطینی تعمیرات کی طرز پر یہودی کالونی تعمیر
4
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)یناحل” کالونی کے قریب پرانی فلسطینی تعمیرات کی طرز پر ایک یہودی کالونی قائم کی گئی۔ یہ کالونی راتوں رات قائم کی گئی ہے۔

روزنامہ قدس کے مطابق یہودی آبادکاری کی مانیٹرنگ کرنے والے مرکز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہودی آباد کاروں‌ نے فلسطینی آثار قدیمہ اور تعمیراتی فن کی جعل سازی کے ساتھ ساتھ فلسطینی تعمیرات کی آڑ میں ایک نئی کالونی تعمیر کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پہلے اس جگہ پر ‘یوسی’ نامی ایک یہودی آبادکار نے فلسطینی اراضی غصب کی۔ یوسی ‘آبی یناحل یہودی کالونی کا رہائشی ہے۔ اس نے اپنے لیے ایک مکان تعمیر کیا۔ اس کے بعد تیزی کے ساتھ وہاں پر یہودی آباد کاروں‌ کے لیے مزید مکانات تعمیرکیے گئے۔ ان مکانات کی تعمیر کے لیے پرانے فلسطینی طرز تعمیر کا انتخاب کیا گیا۔

خیال رہے کیسان یہودی کالونی پر اب تک چار یہودی کالونیاں معالیہ عمواس، مزبیہ شالیم، مزبیہ شالم 2 اورآبی یناحل تعمیر کی جا چکی ہیں۔

کیسان  بیت لحم سے جنوب کی سمت میں 18 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ اس کے شمال میں تقوع، مغرب میں سعیر، مشرق میں بحر مردار اور جنوب میں عرب الرشایدہ/ البویب اور سعیر قصبے واقعے

 

Tags: پرانیتعمیرتعمیراتغرب اردنفلسطینیکالونیکی طرز پریہودی
Share4TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.