• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی: ترکیہ اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل

ترکیہ غیر قانونی صیہونی ریاست پر نہتے فلسطینیوں کے خلاف بھوک اور پیاس کو ایک جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کرنے کے ٹھوس شواہد عالمی عدالت میں پیش کرے گا۔

جمعرات 08-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کی نسل کشی: ترکیہ اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  ترکیہ   بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی ریاست کی  جانب سے غزہ میں  فلسطینیوں  کی نسل کشی اور کے ثبوت پیش کرے گا۔

ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق  ترکیہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف ’آئی سی جے‘ کے سامنے جنوبی افریقہ کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف دائر کردہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کی باضابطہ درخواست جمع کرا دی ہے، ترک پارلیمنٹ میں قانونی کمیٹی کے سربراہ جنید یوکسال نے دی ہیگ میں اپنے درخواست جمع کرناے کے بعد عدالت کے سامنے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور نہتے فلسطینیوں کے کے قتل عام کے ثبوت پیش کرے گا۔

انھوں نے کاہ کہ ترکیہ غیر قانونی صیہونی ریاست پر نہتے فلسطینیوں کے خلاف بھوک اور پیاس کو ایک جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کرنے کے ٹھوس شواہد عالمی عدالت میں پیش کرے گا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جمہوریہ ترکیہ بحیثیت ریاست اور عوام فلسطینی کاز کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا ملک پر امید ہے کہ عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کرنے پر مجبور کر سکے گی۔

Tags: آئی سی جےترکیہجنید یوگسالعالمی عدالت انصاففلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.