• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی: عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی جرائم سامنے لائے: فلپ لارازینی

ترجمان  نے غزہ میں پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انجام دینے والے فلسطینی صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ "ان میں سے بہت سے صحافیوں اور ان کے خاندانوں کے قتل کے باوجود فلسطینی صحافی اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں‘۔

جمعہ 06-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کی نسل کشی: عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی جرائم سامنے لائے: فلپ لارازینی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "تقریبا 11 ماہ سے بین الاقوامی میڈیا کے عملے کو آزادانہ طور پر غزہ میں داخل ہونے اور انسانی بحران اور اسرائیلی جارحیت کے نتائج کے بارے میں رپورٹنگ کرنے سے روکا جارہا ہے”۔

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر اپنے پیغام میں  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل اور اس کی فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی  سرگرمیوں کی  سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  بین الاقوامی میڈیا اداروں اور صحافیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں داخل ہونے کے لیے  غاصب صیہونی  ریاست اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ غزہ کے اندر جا کروہاں پر ہونے والی انسانی تباہی کی براہ راست کوریج کی جا سکے۔

لازارینی نے کہا ہے کہ "بین الاقوامی صحافیوں کی تنازعات اور جنگوں کی کوریج ایک مستقل سرگرمی ہے، لیکن انہیں غزہ میں نہیں دیکھا جاتا، "تقریبا 11 ماہ سے بین الاقوامی میڈیا کے عملے کو آزادانہ طور پر غزہ میں داخل ہونے اور انسانی بحران اور اسرائیلی جارحیت کے نتائج کے بارے میں رپورٹنگ کرنے سے روکا گیا ہے”۔

اقوام متحدہ کے ترجمان  نے غزہ میں پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انجام دینے والے فلسطینی صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ "ان میں سے بہت سے صحافیوں اور ان کے خاندانوں کے قتل کے باوجود فلسطینی صحافی اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں‘۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلپ لارازینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.