• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

گیلاد شالیت جیسے واقعات پھر ہوسکتے ہیں،حماس کا اسرائیل کو انتباء

پیر 27-06-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
گیلاد شالیت جیسے واقعات پھر ہوسکتے ہیں،حماس کا اسرائیل کو انتباء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نےتمام فلسطینی شہداء  کے ساتھ 2006ء کے آپریشن کی پلاننگ کر نے والے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے جرات مندی کے ساتھ اپنی جانیں فلسطین کی آزادی کے لیے قربان کیں۔

مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے گیلاد شالیت  کی گرفتاری کی یاد مناتے ہوئے تقریب کے انعقاد پر بیان میں قابض ریاست اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ حماس  آج بھی اتنی طاقت اور صلاحیت رکھتی ہے کہ ایک بار پھر قابض اسرائیلی اتھارٹی کو اس طرح کے معاہدے پر مجبور کر سکے۔

حماس نے غزہ میں  اسرائیلی قابض اتھارٹی  کے ساتھ اس کامیاب معاہدے کوکر نے پر 2011ء  میں مجبور کیا تھا  جس میں حماس کے ہاتھ آئے 2006 ء میں صہیونی  فوجی گیلاد شالیت کے بدلےپانچ سال بعد   1027فلسطینیوں کو رہائی ملی تھی۔

تقریب میں حماس نے فلسطینی شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے جرات مندی کے ساتھ اپنی جانیں فلسطین کی آزادی کے لیے قربان کر دیں اور جنہوں نے 2006ء کے آپریشن کی پلاننگ کی تھی اورصہیونی مظالم سے فلسطینی عوام کے حوصلوں کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔

تقریب میں تحریک حماس نے اسرائیل کو خبر دار کیا کہ صہیونی جیلوں میں بند فلسطینیوں کے ساتھ مظالم سے باز رہےورنہ حماس ایک بار پھر اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے پر مجبور کر دیگا۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسصہیونی جیلغزہگیلاد شالیتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.