• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشتگردی، 24گھنٹوں میں مزید 52 فلسطینی شہید 142 زخمی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 44,664 شہید اور 105,976 زخمی ہوچکے ہیں۔

جمعرات 07-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 402 دن:24 گھنٹوں میں 85 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS
( روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کو آج  428 دن  مکمل ہوگئے ہیں اس دوران غاصب صیہونی فوج نے شہر کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور ، گزشتہ چار گھنٹوں کے دوران مزید 25 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی افواج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں جن میں اسکول کالجز، عبادتگاہوں سمیت اسپتال اور بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جس کےنتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید  52 فلسطینی شہید اور  142 زخمی ہوگئے ہیں۔

وزارت نے وضاحت کی کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 44,664 شہید اور 105,976 زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیدہشتگردیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.