• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی نیوی کی فائرنگ، چارفلسطینی زخمی کشتی تباہ

زخمی ہونے والے ماہی گیروں میں محمد عبدالرحمن بکر، محمود محمد سعد بکر، خمیس محمد سعد بکر اور یسری زکریا بکر شامل ہیں۔

جمعہ 10-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی نیوی کی فائرنگ، چارفلسطینی زخمی کشتی تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست غزہ کے محصور فلسطینیوں کے معاشی قتل عام کےلئے ان کی روزی روٹی کے ذرائع کو ختم کرنے کی  بھرپور کوششیں کررہی ہے۔

ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد نیوی نے گذشتہ روز گذشتہ سولہ سالوں سے غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غزہ کے ماہی گیروں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اسرائیل کی جانب سے مقرر کردہ سمندری حدود میں مچھلیوں  کے شکار میں مصروف تھے۔

غزہ فشر فورم کےعہدیدار بلال شعار کے مطابق غاصب فوج کی نیوی نے غزہ شہر کے ساحل سے دور کھلے سمندر میں ماہی گیری کی ایک بڑی کشتی پر اس وقت ربڑ کی گولیاں برسائیں جس سے وہ زخمی ہو گئے۔

زخمی ہونے والے ماہی گیروں میں محمد عبدالرحمن بکر، محمود محمد سعد بکر، خمیس محمد سعد بکر اور یسری زکریا بکر شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.