• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: صیہونی وحشیانہ بمباری جاری، 48 گھنٹوں میں خواتین و بچوں سمیت 400 سے زائد شہید

400 سے زائد فلسطینی شہید اور 800 کے قریب زخمی ہوگئے جبکہ سیکڑوں تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

ہفتہ 23-12-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی وحشیانہ بمباری جاری، 48 گھنٹوں میں خواتین و بچوں سمیت 400 سے زائد شہید
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہتے شہریوں پر صیہونی وحشیانہ بمباری  جاری تاہم دوسری جانب القسام بریگیڈ کی جانب سے غاصب فوج کو کاری ضربیں لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے 48 گھنٹوں اسرائیلی فوج کے اعلیٰ افسران سمیت متعدد فوجی جہنم واصل۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بلاامتیاز وحشیانہ بمباری جاری رکھی ہوئی ہے جس میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 400 سے زائد فلسطینی شہید اور 800 کے قریب زخمی ہوگئے جبکہ سیکڑوں تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج پر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری وینگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی فورسز پر غیر معمولی کاری ضربیں لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے  اور 48 گھنٹوں کےدوران اعلیٰ افسران سمیت متعدد فوجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا جبکہ متعدد ٹینک اور ملٹری کے سازوسامان کو بھی تباہ کردیا گیا۔

Tags: اسرائیلیالقسامحماسشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.