• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج فلسطینیوں کی لاشیں چرا کر اعضاء نکال رہی ہے: رپورٹ

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے آغاز سے اب تک صیہونی افواج نے غزہ کے باشندوں کی ہزاروں لاشوں کو اغوا کیا ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔

بدھ 21-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج فلسطینیوں کی لاشیں چرا کر اعضاء نکال رہی ہے: رپورٹ
0
SHARES
8
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے ریڈیو نے کہا ہے کہ "یہ کوئی راز کی بات نہیں ہے کہ  اسرائیلی فوج  غزہ سے ہر ہفتے لاشیں ابو کبیر فرانزک میڈیسن ریسرچ سینٹر میں لاتی ہے،  وہاں غزہ میں ہزاروں لاشیں ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے فوجی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ سے فلسطینی باشندوں کی لاشوں کو مقبوضہ علاقوں میں لاتی ہے، اسرائیلی ریڈیو نے کہا ہے کہ  یہ اس لئے کیا جارہا ہے تاکہ غزہ میں اسرائیلی شہریوں کی لاشوں کی شناخت کی جاسکے تاہم فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فو ج فلسطینیوں کی لاشوں کو چراکر ان کے اعضا نکال رہی ہے۔

غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے جاری دہشتگردی کے آغاز سے لے کر اب تک غاصب صیہونی افواج نے غزہ کے باشندوں کی ہزاروں لاشوں کو اغوا کیا ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔

صیہونی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل نے گزشتہ اکتوبر سے اب تک ہزاروں لاشوں کا معائنہ کیا ہے، تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا ان کا تعلق غزہ کی پٹی میں قید اسرائیلیوں سے ہےیا نہیں۔

Tags: اسرائیلیاعضاشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینیلاشیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.