• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی افواج نےاسپتالوں پر 500 سے زائد حملے کئے، رپورٹ

صیہونی افواج نے دانستہ طورپر اپستالوں اور طبی خدمات فراہم کرنے والے اداروں اور اس کے عملے کو نشانہ بنایا جس کا مقصد فلسطینیوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان دینا تھا۔

جمعرات 23-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی افواج نےاسپتالوں پر 500 سے زائد حملے کئے، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے اسپتال مستشفى العودة نے اعلان کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے سات اکتوبر 2023 سے جاری دہشتگردی کے دوران غزہ کے مختلف اسپتالوں پر 500 سے زائد  حملے کیے جس میں زخمیوں مریضوں کے علاوہ اسپتال کا عملہ بڑے تعداد میں شہید اور زخمی ہوا۔

جمعرات کو جاری ایک بیان میں، اسپتال نے بتایا کہ غیر قانونی صیہونی ریاست نے 100 سے زائد ایمرجنسی ٹیموں کو نشانہ بنایا اور جنگ کے دوران طبی عملے کے 2260 افراد کو گرفتار کیا جن میں سے متعدد تاحال لاپتہ ہیں۔اسپتال میں کام کرنے والے 6 افراد کی شہادت کی تصدیق بھی ہوئی ہے، جو تل الزعتر میں غیر قانونی صیہونی ریاست کی محاصرے کے دوران شہید ہوئے۔

فلسطینی میڈیا ذرائع  نے بتایا کہ صیہونی افواج نے دانستہ طورپر اپستالوں اور طبی خدمات فراہم کرنے والے اداروں اور اس کے عملے کو نشانہ بنایا جس کا مقصد فلسطینیوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان دینا تھا۔

دوسری جانب غزہ کی شہری دفاع  نے اپنے جاری بیان میں بتایا ہے کہ  شہر کے جنوبی علاقوں رفح اور خان یونس سے 50 سے زائد شہیدوں کی لاشیں نکالی گئیں۔  اتوار کو فائربندی کے اطلاق کے بعد سے مجموعی طور پر 162 شہیدوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

Tags: اسرائیلیالعودہحملےشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.