• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کی بمباری، مزید تین اسرائیلی یرغمالی ہلاک

یہ تینوں اسرائیلی قیدی ان آٹھ قیدیوں میں شامل تھے جو گذشتہ دنوں اسرائیلی بمباری میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔

منگل 13-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی بمباری، مزید تین اسرائیلی یرغمالی ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام بریگیڈز نےاعلان کیا تھا کہ  دو روز کے دوران غزہ پر اسرائیلی فوج کی لگاتار بمباری نے 2 اسرائیلی قیدی ہلاک اور 8 دیگر زخمی ہوگئے۔

اسلامی تحریک مزحمت [حماس] کے عسکری ونگ ونگ  شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے  سماجی رابطوں کی  اپلی کیشن "ٹیلیگرام” پر اپنے پیغام میں  غیر قانونی صیہونی ریاست کی فوج کی وحشیانہ بمباری میں مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کا اعلان کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ تینوں قیدی آٹھ قیدیوں میں شامل تھے جو گذشتہ دنوں اسرائیلی بمباری میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مرنے والوں کے ناموں اور تصاویر کے اعلان  اس وقت تک کیلئے  ملتوی کیا گیا ہے کہ  جب تک کہ باقی زخمیوں کے مستقبل کا پتا چلایا جا سکے۔ القسام بریگیڈز نے دو روز قبل کہا تھا کہ پچھلے 96 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی لگاتار بمباری نے 2 اسرائیلی قیدی ہلاک کیا اور 8 دیگر زخمی ہوگئے۔

Tags: ابو عبیدہاسرائیلیالقسامحماسصیہونیغزہفلسطینییرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.