• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: صیہونی فوج کا 48 گھنٹوں میں 31 فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف

اسرائیل کی جانب سے سنسر شپ کی سخت پالیسی کے باعث اسرائیلی فوج کا ہونےوالے نقصان کی درست تفصیلات منظر عام پر نہیں آتی

منگل 26-03-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کا 48 گھنٹوں میں 31 فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 596  فوجی افسران اور اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں اور3,102 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ صہیونی اسپتالوں کی رپورٹس کے مطابق  مرنے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد بتائی جانے والی تعداد سے 5 گنا زیادہ ہے۔

فلسطین پر قابض  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکا اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری بازو شہید القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  مجاہدین نے مسلسل 172 ویں روز بھی صیہونی افواج کا بے جگری سے مقابلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور صیہونی دشمن کو غیر معمولی جانی اور مالی نقصان پہنچارہے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے مزید فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے، واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے سنسر شپ کی سخت پالیسی کے باعث اسرائیلی فوج کا ہونےوالے نقصان کی درست تفصیلات منظر عام پر نہیں آتی ہے تاہم آزاد ذرائع سے تصدیق ہورہی ہے کہ اسرائیلی فوج کا غزہ  میں نقصان اس سے کہیں زیاد ہ ہے  جتنا صیہونی فوج ظاہر کرتی ہے ۔

صیہونی دشمن فوج نے گذشتہ روز اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں جھڑپوں میں اس کے 31 فوجی زخمی ہوئے ہیں  جن میں سے 25 کو شدید زخم آئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے مطابق  جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک (596)  فوجی افسر اور اہلکار مارے جاچکے ہیں اور (3,102) سے زیادہ زخمی ہیں،  دوسری جانب  صہیونی اسپتالوں کی رپورٹس کے مطابق  گذشتہ  5 ماہ کے دوران جانبازوں سے جھڑپوں میں زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد (6890) سے زیادہ ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسام برگیڈحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.