• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی جارحیت جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 107 فلسطینی شہید

غزہ میں اب تک 15 ہزار سے زائد بچوں اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 29,092 شہید اور 69,028 زخمی ہیں، 20 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر اور 20 ہزار سے زائد لاپتہ ہیں

پیر 19-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی جارحیت جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 107 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غاصب فوج نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 مختلف مقامات پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 107 فلسطینی شہید اور 145 زخمی ہوگئے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست نے  عالمی دباؤ کے باوجود مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہو اہے ، اسرائیلی جنگی طیاروں نے  وسطی غزہ میں نصیرات، الزوایدہ دیر البلح ، الشجاعیہ، الزیتون، تل الھویٰ  اور رفح سمیت 9 مختلف مقاما ت پر  بمباری کی جس میں 39 بچوں اور 24 خواتین سمیت 107 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ 145 سے زائد زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ چارماہ سے زائد عرصے سے جاری  نسل کشی میں اب تک  15 ہزار سے زائد بچوں اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت اب تک  29,092 شہید  اور 69,028 زخمی ہیں، 20 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر اور ، 20 ہزار سے زائد لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.