• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کو عبرت کا نشانہ بنا دینگے،صیہونی وزیر دفاع کی دھمکی

اسرائیل پر حملے کو سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے کہا اسرائیلی فوج غزہ شہر پر ایک کثیر جہتی جامع حملہ کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہے۔

بدھ 11-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ کو عبرت کا نشانہ بنا دینگے،صیہونی وزیر دفاع کی دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہم غزہ کی حقیقت کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، غزہ شہر کی وہ حالت کردیں گے کہ کبھی پہلے جیسی حالت کی جانب نہیں لوٹے گا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار  ٹائمز آف اسرائیل نے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ کا نیا بیان شائع کیا ہے  جس میں انھوں نے حما س کے اسرائیل پر حملے کو تاریخ کی سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیلی فوج غزہ  شہر  پر ایک کثیر جہتی جامع حملہ کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہم غزہ کی حقیقت کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، غزہ شہر کی وہ حالت کردیں گے کہ کبھی پہلے جیسی حالت کی جانب نہیں لوٹے گا۔

انھوں نے کہا ہے کہ غزہ کے ساتھ سرحد پر تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں، ہم نے علاقے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔ اب ہم مکمل حملے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

 حماس غزہ میں تبدیلی چاہتی تھی اور وہ جو چاہتی تھی، اب اسے اس سے 180 ڈگری پر رجوع کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ حماس اس لمحے پر افسوس کرے گی کہ غزہ دوبارہ کبھی ویسا نہیں ہوگا جیسا پہلے تھا۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینییوو گیلانٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.