• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: پر صیہونی درندگی جاری، 780بچوں 370 خواتین سمیت شہداء کی تعداد3ہزار ہوگئی

شمالی غزہ سے نقل مکانی کرنے والوں پر صیہونی فوج نے بمباری کرکے شہید کیا، لاکھوں لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

اتوار 15-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: پر صیہونی درندگی جاری، 780بچوں 370 خواتین سمیت شہداء کی تعداد3ہزار ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی فوج کے طیاروں نے مسلسل نویں روز بھی غزہ شہر  پر وحشیانہ  حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

صیہونی فوج کی بمباری سے ڈھائی لاکھ  گھروں سے محروم جبکہ غزہ کے شمالی علاقے بیچ کیمپ کو خالی کرنے کے احکامات پر 4 لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے اپنے گھروں سے نقل مکانی کی ہے  اس دوران صیہونی فوجیوں نے ان پر بمباری کی  اور درجنوں بچوں اور خواتین سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کیا۔

اس نقل مکانی کے بعد لاکھوں لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں  جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطیی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.