• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 غزہ: صیہونی فوج نے صحافی ابو سمرہ کو شہید کردیا، شہید صحافیوں کی تعداد 75 ہوگئی

اسرائیلی فوج کے اسنائپر نے صحافی محمد ابو سمرہ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ صحافتی ذمہ داریوں میں مصروف تھا

پیر 11-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
 غزہ: صیہونی فوج نے صحافی ابو سمرہ کو شہید کردیا، شہید صحافیوں کی تعداد 75 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )شہید صحافی کا جڑواں بھائی دو روز قبل ہی صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہوا تھا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے م حصور شہر غزہ پر دہشتگردی کو دو ماہ سے زائد وقت گزر چکا ہے اس دوران اسرائیلی فوج دانستہ فلسطینیوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے ۔

غاصب صیہونی فوج کے اسنائپر نے گذشتہ روز غزہ میں فلسطینی صحافی محمد ابو سمرہ کو سرمیں گولی مار کر اس وقت شہید کردیا جب وہ صحافتی ذمہ داریوں میں مصروف تھا، جس کے بعد سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی صحافیوں کی تعداد 75 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ آج سے دو روز قبل صحافی محمد ابو سمرہ کا جڑواں بھائی بھی اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجےمیں شہید ہوگیا تھا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصحافیصیہونیغزہفلسطینیمحمد ابو سمرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.