• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: فلسطینی پرچم بردار جلوس پر صیہونی فوج کا حملہ، متعدد زخمی

مظاہرین نے ربڑ کے ٹائر جلا کر یروشلم شہر کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور نام نہاد صیہونی آبادکاروں کے فلیگ مارچ کو مسترد کردیا۔

جمعہ 19-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: فلسطینی پرچم بردار جلوس پر صیہونی فوج کا حملہ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہ  فلسطینی پرچم بردار جلوس مقبوضہ بیت المقدس میں کل صیہونی آباد کاروں کے فلیگ مارچ کے ردعمل کے طورپر نکالا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں   ملاکا پناہ گزین کیمپ میں مقبوضہ بیت المقدس میں کل صیہونی آباد کاروں کے فلیگ مارچ کے ردعمل  میں نکالی جانے والی ریلی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں  کم سے کم 30 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس موقعے پرمظاہرین نے ربڑ کے ٹائر جلا کر یروشلم شہر کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور نام نہاد صیہونی آبادکاروں کے فلیگ مارچ کو مسترد کردیا۔

قابض فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع ملاکا کیمپ کے مشرق میں مزاحمتی آبزرویٹری پر گیس بم برسائے۔ ایک دوسرے سیاق و سباق میں "فلیگ مارچ” کا آغاز جمعرات کی سہ پہر بیت المقدس شہر میں ہوا، جس میں اسرائیلی قابض پولیس اور سرحدی محافظوں کی بڑی تعداد کی طرف سے انتہا پسند یہودی گروپوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی۔ مارچ سے قبل 1,262 آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا، اسرائیلی فوج اور پولیس نے انہیں فول پروف سکیورٹی فراہم کی۔

Tags: اسرائیلیجلوسریلیصیہونیصیہوینغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.