• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ:صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 40 فلسطینی شہید

صیہونی افواج نے غزہ کی ہائشی عمارت پر کم سے کم 3 میزائل داغے جس کے نیتجےمیں عمارت مکمل طور پر منہدم ہوگئی

جمعہ 25-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ:صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 40 فلسطینی  شہید
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کو آج 385 دن مکمل ہورہے ہیں، اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے، گذشتہ رات اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 14 بچوں سمیت 40 فلسطینی شہید ہوئے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شپ غزہ کے وسطی علاقے خان یونس میں المنارہ کے مقام پر ایک رہائشی عمارت پر کم سے کم 3 میزائل داغے جس کے نیتجےمیں عمارت مکمل طور پر منہدم ہوگئی جبکہ اس کے ساتھ اس کے اردگرد کی عمارات بھی تباہ ہوگئیں اور متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

Tags: اسرائیلی فلسطینیشہداءشہیدصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.