• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: کرم ابو سالم گزرگاہ کھولنا ناگزیر ہوگیا ہے، اقوام متحدہ  

امداد کیلئے مختص کیے گئے 10 پوائنٹ میں سے ایک کریم ابو سالم کو کھول کر امداد کو غزہ میں جانے کی اجازت دی جائے۔

جمعرات 16-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: کرم ابو سالم گزرگاہ کھولنا ناگزیر ہوگیا ہے، اقوام متحدہ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے شہری سنگین صورتحال کا شکار ہیں افوری اقدامات نہیں کئے گئے تو انسانی بحران قابو سے باہر ہوجائے گا۔

اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ مارٹن گریفتھس نے اپنے بیان میں غزہ کی حالیہ صورتحال کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں شہری  انتہائی دشوار زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ نے غیر قانونی صیہونی ریاست پر غزہ میں کریم  ابو سالم گزرگاہ  کھولنے پر زور دیتے ہوئے کاہ ہے کہ کراسنگ کھولنا ناگزیر ہوگیا ہے۔

انھوں نے کہا  کہ غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کیلئے مختص کیے گئے 10 پوائنٹ میں سے ایک  کریم ابو سالم کراسنگ کو کھول کر امداد کو غزہ میں جانے کی اجازت دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ  اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ ہونے سے پہلے 60 فیصد ٹرک سامان لے  کر غزہ میں اسی کراسنگ سے جاتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مصر کے بارڈر سے رفاح راہداری کے ذریعے امداد صرف پیدل ہی جاسکتی ہے کیونکہ اسے پیدل چلنے والوں کیلئے ہی بنایا گیا ہے اسی وجہ سے ٹرک کے جانے کی گنجائش نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ نے مزید زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نقل مکانی کرنے والوں کیلئے مزید محفوظ مقام بنانے چاہئیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیفلسیطنیکرم ابو سالممقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.