• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی وحشیانہ بمباری میں شہدا کی تعداد 14ہزار سے تجاوز کرگئی

بمباری کے نتیجے میں مزید 33000 سے زائد زخمی ہیں جبکہ 6800 سے زائد تاحال لاپتہ ہیں جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔

بدھ 22-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی وحشیانہ بمباری میں شہدا کی تعداد 14ہزار سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی جنگی جرائم میں شہید ہونے والوں میں 5ہزار 8سو سے زائد بچے جبکہ 3ہزار 9 سو سے زائد خواتین شامل ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی 7 اکتوبر سے جاری دہشتگردی کو   45 روز تک جاری رہنے کے بعد گذشتہ رات چار روز کی عارضی جنگ بندی کے باعث رک گئی ہے تاہم اس دوران غاصب صیہونی ریاست نے نہتے فلسطینیوں کے ساتھ سنگین جنگی جرائم جاری رکھتے ہوئے 14 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔

7 اکتوبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں 14,128 فلسطینی جاں بحق ہوئےجس  میں 5,840 بچے اور 3,920 خواتین اور 8 سو سے زائد بزرگ شہری شامل ہیں۔

بمباری کے نتیجے میں مزید 33000 افراد زخمی ہیں جبکہ 6800سے زائد تاحال لاپتہ ہیں جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔

غزہ پر صیہونی جارحیت کےباعث 15 لاکھ سے زائد فلسطینی نقل مکانی کرنے پرمجبور ہوگئے ہیں جبکہ اکثریت اپنے گھروں سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیزخمیشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.