• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کی دہشتگردی میں شہید صحافیوں کی تعداد 176 ہوگئی

صیہونی فوج کی فائرنگ سے الاقصیٰ ٹی وی کے کیمرہ مین محمد الطنانی شہید اور ایک دیگر صحافی زخمی ہوگیا، 

بدھ 09-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی دہشتگردی میں شہید صحافیوں کی تعداد 176 ہوگئی
0
SHARES
2
VIEWS
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے جبالیہ میں صحافیوں کے ایک گروپ کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا جس  کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی صحافی شپہد ہو گیا۔

غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے اعلان کیا کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ میں ابو شرخ کے مقام پر صحافیوں کے ایک گروپ کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں الاقصیٰ ٹی وی کے کیمرہ مین محمد الطنانی کی شہادت ہوگئی اور ایک زخمی ہوگیا،  غزہ پر صیہونی افواج کی جانب سےنسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے شہید فلسطینی صحافیوں کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصحافیصیہونیفلسطینیمحمد الطنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.