• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوج کو تاریخ کا سب سے بڑا نقصان : ہلاک فوجیوں کی تعداد600 ہوگئی

آزاد ذرائع کے مطابق اس جنگ میں اب تک 2500 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک  اور 20 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

جمعہ 01-03-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوج کو تاریخ کا سب سے بڑا نقصان : ہلاک فوجیوں کی تعداد600 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کی جانب سے فوجی نقصانات کے  حوالے سے سخت سنسر شپ نافذ کی گئی ہے ، اسرائیلی فوج حقیقی نقصان  کی تفصیلات فراہم نہیں کرتی ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج نے گذشتہ روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ سات اکتوبر سے جاری  جنگ میں فوجیوں کی ہلاکت کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق  اب تک مجاہدین کے ہاتھوں  چھ ماہ کے دوران مارے جانے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد 600  ہوگئی ہے جبکہ غزہ میں جنگ ابھی جاری ہے۔

واضح رہے  کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو ہونے والے نقصان کی تفصیلات  منظر عام پر لانے پر سخت پابندی ہے ،  اسرائیلی فوج  کا کہنا ہے کہ چھ ماہ سے جاری اس جنگ میں اس کے 600 فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اسرائیلی آزاد ذرائع اور اسپتالوں سے آنے والی خبروں کے مطابق  اس جنگ میں اب تک 2500 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک  اور 20 ہزار سے زائد زخمی ہیں جس میں سے 8 ہزار وہ ہیں جو مکمل طورپر جسمانی معذوری کا شکار ہوچکے ہیں ۔

یہ ہلاکتیں غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے جو اسرائیل کو غزہ میں برداشت کرنا پڑی ہے اور جنگ ابھی جاری ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینیمجاہدینہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.