• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری: 24 گھنٹوں میں 283 فلسطینیوں شہید 814 زخمی

غزہ پر جاری دہشتگردی میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 37،84 فلسطینی شہید جبکہ جبکہ10 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر اور 25 ہزار لاپتہ ہیں

اتوار 09-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے 241 دن: 48 گھنٹوں میں مزید 150 فلسطینی شہید 370 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہداء میں 15 ہزار سے زائد بچے اور 11 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں جبکہ10 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر اور تقریبا25ہزار لاپتہ ہیں۔

فلسطینی انکلیو کی وزارتِ صحت کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر دہشتگردی اور وحشیانہ بمباری سے ہونے والے نقصان کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں جس کے میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی فورسز نے غزہ  کے مختلف علاقوں میں آج بھی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجےمیں گذشتہ 24 گھنٹوں کےد وران  خواتین اور بچوں سمیت مزید    283 فلسطینیوں شہید  اور 814 زخمی ہوگئے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر سات اکتوبر سے جاری  اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک مجموعی طورپر  15 ہزار سے زائد بچے اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 37،84 فلسطینی شہید جبکہ جبکہ10 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر اور 25 ہزار لاپتہ ہیں جن کے حوالے سے خدشہ ہے کہ وہ تاحال بماری سے تباہ شدہ عمارات کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں یا انھیں صیہونی افواج نے گرفتارکرلیا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغاصبغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.