• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی دہشتگردی کے خلاف احتجاج، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی

صیہونی فوج نے غزہ کے علاقے جبالیہ کے مشرق میں مظاہرین پر فائرنگ کر کے کم از کم دو فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

منگل 28-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی دہشتگردی کے خلاف احتجاج، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) محصور شہر  رہائشیوں نے حوارہ قصبے میں بدترین صیہونی ریاستی دہشتگردی کے  خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور نابلس کے لوگوں کے ساتھ اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے گذشتہ 16 سالوں سے محاصرہ کے شکار شہر غزہ کے رہائشیوں نے  مقبوضہ غرب اردن کے شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں بدترین صیہونی ریاستی دہشتگردی جس میں ایک فلسطینی  شہید اور 100سے زائد زخمی ہوئےجبکہ صیہونی  آباد کاروں نے درجنوں فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو بھی آگ لگا نے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

غزہ کی پٹی کے محصور فلسطینیوں نے صیہونی ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سڑکوں اور سرحدی علاقوں میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا ٹائر جلائے اور نعرے لگائے ۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ کے مشرق میں مظاہرین پر فائرنگ کر کے کم از کم دو فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

Tags: اسرائیلیحوارہشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.