• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی: اقوام متحدہ کے حکام کا اسماعیل ھنیہ کو ٹیلی فون

ناجائز یہودی بستیوں کی تعمیر روکنا ہوگی اور یہودی مذہبی رسومات کے نام پر قبلہ اول کی بے حرمتی بند کرنا ہوگی  اور ہماری مقدس زمین سے نکلنا ہوگا

ہفتہ 06-08-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی: اقوام متحدہ کے حکام کا اسماعیل ھنیہ کو ٹیلی فون
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں  غاصب ریاست کی وحشیانیہ بمباری ، مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی چھاپوں،ناجائز یہودیو بستیوں کی تعمیر سمیت غزہ کی گذرگاہوں کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے جاری کردہ  بیان میں بتایا گیا ہے کہ آج  تحریک کے سیاسی شعبے کے سربرہ اسماعیل ھنیہ سے اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی ٹور وینس لینڈ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔

اسماعیل ھنیہ نے کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی  کوغاصب صیہونی ریاست کی جانب سے جاری  ریاستی دہشتگردی کے باعث  بگڑتی ہوئی انسانی صورت حال کے تباہ کن  ‘نقصانات’ سے خبردار کیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ  نے  ٹور وینس لینڈ کو بتایا کہ فلسطینی مزاحمت ایک ہی صورت میں روکا جاسکتا ہے قابض صہیونی ریاست کو فلسطینی عوام پر اپنے حملے بند کرناہوں گے ، ناجائز یہودی  بستیوں کی تعمیر اور توسیع کو روکنا ہوگا اور مسجد الاقصی میں یہودی مذہبی رسومات کے نام پر قبلہ اول کی بے حرمتی بند کرنا ہوگی  اور ہماری مقدس زمین سے نکلنا ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ ” اسرائیل کی تمام  بستیاں اور نام نہاد سیٹلمنٹ چوکیاں بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہیں۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ہنیہٹور وینس لینڈحماسصہیونی ریاستغزہمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.