• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر ایک بارپھر صیہونی فوج کے فضائی حملے

اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ حملے حماس کی جانب سے جنوبی اسرائیل میں راکٹ داغے جانے کے ردعمل میں کئے گئے

منگل 21-06-2022
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر ایک بارپھر صیہونی فوج کے فضائی حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے اسرائیل کےجنوبی علاقے میں راکٹ فائر کئےگئے جس کے بعد جوابی کارروائی کی گئی۔

غیر ملکی  خبرر ساں  ادارے کے مطابق گذشتہ روز صہیونی فضائیہ نے گذشتہ پندرہ سالوں سے غیر قانونی صیہونی ناکہ بندی کے شکار شہر غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے ، اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ غزہ میں حماس کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں اسلامی تحریک کے زیر انتظام فلسطینی انکلیو سے راکٹ فائر کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیے

غزہ میں صہیونی نیوی کا حملہ، 3 فلسطینی ماہی گیرشدیدزخمی

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملے حماس کی جانب سے جنوبی اسرائیل میں راکٹ داغے جانے کے ردعمل میں کئے گئے‘ حماس کے منصوبے کو اسرائیل کے فضائی دفاع نے روک دیا تھا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے حملے کے بعد حماس کے ترجمان حازم قساسم نے کہا ہے کہ محصور  غزہ شہر کے جنوب مشرق میں فضائی حملے ’یروشلم اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی سرزمین پر جارحیت میں اضافے کے مانند ہیں‘۔ حازم قسیم نے ہفتہ کے فضائی حملوں میں کوئی جانی نقصان سے متعلق کوئی ذکر نہیں کیا۔

Tags: اسرائیلیراکٹصہیونی حملےغزہمحصورمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.