• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی آبی جارحیت، سیکڑوں مکانات کو نقصان

گذشتہ ہفتے سے مقبوضہ فلسطین میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے  جس کے باعث سردی میں بھی غیر معمولی اضافہ

پیر 02-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی آبی جارحیت، سیکڑوں مکانات کو نقصان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے بارشوں کے پانی کو غزہ کے نشیبی علاقوں میں چھوڑدیا جس کے باعث  فصلوں سمیت سیکڑوں گھر زیر آب آگئے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں ہفتے کے روز سے جاری  شدید بارشوں نے پہلے ہیں  شہریوں کو پریشان کیا ہوا تھا کہ آج صبح غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے  بارشوں کے جمع ہوجانے والے پانی کے ساتھ ساتھ سیویج کے پانی کو بھی غزہ کی جانب چھوڑ دیا ، اسرائیلی آبی جارحیت سے غزہ کے دو شہر خان یونس اور دیر البلاح میں سیکڑوں گھروں سمیت سیکڑوں دونم زرعی زمین زیرآب آگئی  جس سے فلسطینی کاشتکاروں اور شہریوں کو شدید نقصان ہوا۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے سے غزہ سمیت دیگر شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے  جس کے باعث سردی میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Tags: آبھی جارحیتاسرائیلیبارشیںدیر البلاحصہیونیغزہموسلادھار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.