• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: فلسطینی مجاہدین کی صیہونی افواج کے ساتھ جھڑپیں جاری:  بھاری جانی و مالی نقصان کا دعویٰ

جانبازوں نے صیہونی فوج پر راکٹوں اور آر پی جی گولوں سے اس وقت حملہ کیا جب وہ  الستار الغربی اور الکتیبہ کے علاقوں میں محدود دراندازی کی  کوشش کررہی تھی۔

پیر 18-03-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: فلسطینی مجاہدین کی صیہونی افواج کے ساتھ جھڑپیں جاری:  بھاری جانی و مالی نقصان کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "طوفان الاقصیٰ” کو 163 دن گزر چکے ہیں، فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کا غزہ، مرکزی گورنریٹ اورخان یونس  سمیت مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی افواج کے ساتھ بہادری سے مقابلے جاری ہیں۔

فلسطینی  ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق فلسطینی مزاحمت کار مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں جنوب  اور خان یونس سمیت متعدد مقامات پر غاصب صیہونی فوج کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں میں مصروف ہے۔

جانبازوں نے صیہونی فوج پر راکٹوں اور آر پی جی گولوں سے اس وقت حملہ کیا جب وہ  الستار الغربی اور الکتیبہ کے علاقوں میں محدود دراندازی کی  کوشش کررہی تھی۔

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ہفتے کے روز غاصب صیہونی ریاست کے نام ایک پیغام جاری کیا جس کا عنوان تھا "نازی اسرائیل اپنے قیدی اور فوجیوں کو  وہی مزا چکھا رہا ہے جو وہ فلسطینی قیدیوں کو چکھاتا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.