• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 60 ہزار سے زائد زخمیوں کیلئے صرف 9 اسپتال جزوی فعال ہیں، اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج نے غزہ کے اسکولوں، کالجوں اور اسپتالوں سمیت اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ پناہ گاہوں کو بھی بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔

جمعہ 22-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 60 ہزار سے زائد زخمیوں کیلئے صرف 9 اسپتال جزوی فعال ہیں، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل نے غزہ میں سنگین جنگی جرائم کی  انتہا کردی ہے، شہر میں 6ہزار سے زائد لوگ تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے  ادارے  عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ تاریخ کے سنگین  موڑ پر ہےاسرائیل نے غزہ میں سنگین جنگی جرائم کی انتہا کردی ہے، اسرائیلی فوج  کی جانب سے جاری بلا امتیاز وحشیانہ بمباری نےجہاں شہر کا 85 فیصد سے زیادہ حصہ تباہ کردیا ہے وہیں  اسکولوں ، کالجوں  اور اسپتالوں سمیت اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ پناہ گاہوں کو بھی بمباری کا نشانہ بنایا ہے ۔

اسرائیلی جارحیت سے غزہ کا طبی نظام بھی منہدم ہو چکا ہے اور اس کے 36 میں سے محض 9 اسپتال جزوی طور پر فعال ہیں اور وہ سب جنوبی غزہ میں واقع ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتوں کے دوران غزہ کو درکار خوراک کا محض 10 فیصد حصہ شہریوں تک پہنچا ہے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.