• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: مجاہدین کے حملے جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 9 صیہونی فوجی زخمی

7 اکتوبر سے  اب تک فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں 708 فوجی اور افسران مارے جا چکے ہیں جن میں 342 غزہ کی پٹی میں زمینی لڑائی میں جہنم واصل ہوئے۔

بدھ 11-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: مجاہدین کے حملے جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 9 صیہونی فوجی زخمی
0
SHARES
1
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی پٹی میں مزاحمتی قوتوں کے ساتھ جاری جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 صیہونی فوجی زخمی ہوئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کی جانب سے جاری بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں مزاحمت کاروں کے ساتھ جاری جھڑپوں میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 9 صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں جس میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد 4440 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ 27 اکتوبر سے شروع ہونے والی زمینی لڑائیوں میں 2,280 فوجی زخمی ہوئے۔

اسرائیلی عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت کی رپورٹ کےمطابق  7 اکتوبر سے  اب تک فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں 708 فوجی اور افسران مارے جا چکے ہیں جن میں 342 غزہ کی پٹی میں زمینی لڑائی میں جہنم واصل ہوئے۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلصیہونیغزہفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.